ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کل سنیچر کو بھٹکل کے کئی علاقوں میں نہیں رہے گی بجلی؛ ہیسکام نے عوام الناس سے کی تعاون کی اپیل

کل سنیچر کو بھٹکل کے کئی علاقوں میں نہیں رہے گی بجلی؛ ہیسکام نے عوام الناس سے کی تعاون کی اپیل

Fri, 25 Sep 2020 21:29:47    S.O. News Service

بھٹکل 25 ستمبر (ایس او نیوز) کل سنیچر کو بھٹکل کے کئی علاقوں میں الیکٹری سٹی   نہیں رہے گی جس کے لئے ہبلی الیکٹری سٹی سروس کمپنی (ہیسکام) نے عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

ہیسکام نے خبر دی ہے چونکہ بھٹکل میں نیشنل ہائی وے کا توسیعی کام جاری ہے، اس بنا پرنیشنل ہائی وے پر واقع    الیکٹرک کھمبوں کو سڑک پر سے ہٹاکر کنارے کی طرف نصب کئے  جانے کا کام جاری ہے،  اسی کام کو آگے بڑھاتے ہوئے    کل سنیچر 26 ستمبر کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی  بند رہے گی۔

ہیسکام  نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھٹکل مارکٹ، وی ٹی روڈ، سلطان اسٹریٹ، صدیق اسٹریٹ، ہونڈڈ کیری، چوتنی، مُنڈلی، مدینہ کالونی اور تینگن گُنڈی کراس وغیرہ پر بجلی  نہیں رہے گی۔

ہیسکام نے عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی ہے۔


Share: